تلہ گنگ پر یس کلب سالانہ انتخابات اختتام پزیر محسن قیوم شیخ تلہ گنگ پر یس کلب کے صدر منتخب

0
312
Daily Talagang News From Arslan Ahmed Malik
Daily Talagang News From Arslan Ahmed Malik

اسلام آباد (ارسلان احمدملک)تلہ گنگ پریس کلب سالانہ انتخابات اختتام پزیر محسن قیوم شیخ کو اتفاق رائے سے تلہ گنگ پریس کلب کا صدر چن لیا گیا جبکہ الیکٹرونک میڈیا کا صدر ملک ارشد کوٹگلہ بھی نامزد اطلاعات مطابق تلہ گنگ پریس کلب کا اجلاس 31دسمبر کو منعقد جس کی صدارت معروف بزرگ صحافی میاں محمدملک اور ایم افضل عوان کی تلاوت قرآن پاک کی سعادت چوہدری عبدلجبار اور نعتیہ کلام ملک افضل اعوان نے پیش کی ااجلاس میں گذشتہ سال کی پریس کلب کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی گئی آمدہ سال 2016کے انتخابات کیلئے عہددران کا انتخاب بھی مکمل کر لیا گیا پر ینٹ میڈیا میں چیر مین کے عہدے کیلئے میاں محمد ملک آف جھاٹلہ جبکہ سنئیر وائس ایم افضل اعوان صدر محسن قیوم،جنرل سیکٹری قاضی عبدلقادر ،سنئیر نائب صدر ملک اشرف نائب صدر شاہد سلیم پراچا کو بنا دیا گیا الیکٹرنک میڈیا کے چئیر مین سید ارشاد کاظمی ،سنئیر وائس چیر مین محبوب حسین جراح ،صدر ملک ارشد کوٹگلہ ،سنئیر نائب صدر محبوب الحسن عدیل،جنرل سیکٹرٹری چوہدری غلام ربانی ،ایڈیشنل جنرل سیکٹری ملک زاہد اعوان کو منتخب کیا گیا ہے ۔اس مسرت موقع پر نو منتخب صدر محسن قیوم نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ تمام صحافیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے تلہ گنگ اور صحافی برادری کے حقوق کیلئے جدوجہد جارہی رکھیں گے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں