کے پی کے ،پنجاب ،اسلام آباد ،راولپنڈی ،نئی دلی اور کابل میں زلزے کے جھٹکے کے پی کے کے وزیراعلیٰ تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ زلزلہ آیا تو لوگ ہال چھوڑ کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے خوف و ہراساں پھیل گیا

0
323
Daily Talagang News From Arslan Ahmed Malik
Daily Talagang News From Arslan Ahmed Malik

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک ) اسلام آباد ،کے پی کے کے سوات ،بنوں ،ہنگو ،کرک ،لکی مروت ،مہمند ایجنسی اور شمالی جنوبی وزیرستان ،کوہستان،بٹگرام ،نوشیرہ ،مانسہرہ پنجاب کے حافظ آباد ،سیالکوٹ ،میانوالی ،قصور ،کامونکی ،شیخوپورہ اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے کے پی کے کے وزیر اعلیٰ اقتصادی راہداری کے حوالے سے تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ اسی اثنا میں زلزلہ آگیا جس کی وجہ سے تقریب بد نظمی کا شکا ر عوام خوف کے مارے تقریب چھوڑ کر حال سے باہر نکل آئے زلزلے کی وجہ سے ابتدائی طور پر کوئی مالی نقصان کی اطلا ع موصول نہیں ہوئی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں