تلہ گنگ گردونواح کئی موٹر سائیکل صدر تھانے میں بند سیاسیوں کا رش ٹیلی فون کالز

0
1329
Daily Talagang News From Arslan Ahmed Malik
Daily Talagang News From Arslan Ahmed Malik

اسلا م آباد ( شہزا د احمد ملک) تلہ گنگ و گردونواح ون ویلنگ موٹرسائیکل سواروں کا نمبر لگ گیا دس کے قریب موٹرسائیکل سواروں کے خلاف مقدمات درج تفصیلات کے مطابق ون ویلنگ کا آپریشن اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ وسیم خان کی ہدایت پر تھانہ صدر نے کریک ٹاؤن آپریشن شروع کیا دس موٹر سائیکل سواروں کو ون ویلنگ کرتے ہوئے جائے وقع پر پکڑ لیا ۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق ون ویلنگ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا ۔تھانہ صدر میں دس موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئیں ۔تلہ گنگ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق تھانے میں سیاسیوں کا رش اور ٹیلی فون کالز ورثا ء کا بھی تھانہ صدر میں موجودگی واضح رہے کہ تلہ گنگ کی تاریخ میں یہ پہلا واقع بتایا گیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ قواعد و ضبط کے مطابق کاروائی ہو تی ہے یا اسسٹنٹ کمشنر وسیم خان کسی سیاسی کے دباؤ میں آتے ہیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں