’’تلہ گنگ ‘‘میونسپل کمیٹی تلہ گنگ و لاوہ میں پچیس یونین کونسلوں کے مجموعی طور پر 172کو نسلرز

0
402
Daily Talagang News From Arslan Ahmed Malik
Daily Talagang News From Arslan Ahmed Malik

اسلام آباد ( ارسلان احمد ملک) میونسپل کمیٹی تلہ گنگ و لاوہ میں پچیس یونین کونسلوں کے مجموعی طور پر 172کو نسلرز ،چیرمین ،وائس چیر مین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ۔تفصیلات کے مطابق میونسپل کے 12تلہ گنگ کے 19یونین کونسلوں کے 114چیر مین وائس چیر مین اور کونسلرز سے حلف ٹی ایم اے ٹی او آر میاں محمد انیس نے حلف لیا ۔میونسپل کمیٹی لاوہ گیارہ اور چھ یونین کونسلوں چھتی چیر مینوں وائس چیرمینوں اور کونسلوں حلف ریٹرننگ آفیسر لاوہ نے لیا ۔یوسی ملتان خورد کے کونسلر مختیار احمد بوجہ مجبوری حلف نہیں اٹھا سکے ۔

تبصرے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں