میونسپل کمیٹی تلہ گنگ ، لاوہ 25یونین کونسلوں کے مجموعی طور پر

0
542
Daily Talagang News From Arslan Ahmed Malik
Daily Talagang News From Arslan Ahmed Malik

ؒ لاوہ ( رپورٹ (لاوہ میونسپل کمیٹی ارکین ،تحصیل لاوہ کی چھ یونین کونسل کے نو منتخب چیرمینوں ،وائس چیئر مینوں نے حلف اٹھالیا تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کے اراکین سے اسسٹنٹ کمشنر لاوہ جبکہ چیئر مینوں اور دیگر عہداراں سے ٹی ایم او لاوہ نے حلف لیا پنجاب حکومت کے حکم کے مطابق 13جنوری کو تحصیل لاوہ کی چھ یونین کونسل جن میں لیٹی ،کوٹگلہ،پچند،ڈھرنال ،کوٹ قاضی اور لاوہ کے رول کے 36کونسلر ز 6وائس چیئر مین اور 6چیر مینوں نے گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول لاوہ میں ایک تقریب میں ٹی ایم او سعید امیر احمد شاہ حمدانی نے حلف لیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر آفس لاوہ میں میونسپل کمیٹی کے اراکین نے اسسٹنٹ کمشنر لاوہ ملک مظہر اقبال نے حلف لیا حلف برداری کی تقریب میں پریس کلب لاوہ کے تمام ممبران و ارکین نے شرکت کی ٹی ایم اوسید امیر احمد شاہ ہمدانی نے تمام یوسی چیر مینوں وائس چیئر مینوں کونسلر کے علاوہ پریس کلب لاوہ کے تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا اور مبارکباد بھی پیش کی۔

تبصرے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں