تلہ گنگ کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی

0
264
Daily Talagang News From Arslan Ahmed Malik
Daily Talagang News From Arslan Ahmed Malik

اسلام آباد ( شہزاداحمد ملک ) تلہ گنگ کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی عوام پریشان تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شہر کے کئی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں ملتان خور د تا جبی کوٹیرہ اور ملتان تا جبی شاہ دلاور ملتان سے پچنند جانے والی روڈ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار جگہ جگہ گڑھے آئے روز حادثات کا معمول بن گئے ہیں ڈیلی تلہ گنگ نیوز ذرائع کے مطابق ناقص مٹریل اور دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے سڑکیں تباہ ہو ئی ہیں اور ہو رہی ہیں شہریو ں نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ احکام فوری طور پر نوٹس لیں اگر نوٹس نہ لیا گیا اور سڑکوں پر توجہ نہ دی گئی تو وہ راہ راست قدم اٹھانے پر مجبور ہو ں گے اور اس کے ذمہ دار مقامی نمائندوں کے علاوہ حکومت پنجاب ہو گی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں