آج کی تصویر ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی نظر سے

2
658
operation photoزیر نظر تصویر تلہ گنگ ٹریفک چوک کی ہے شاد فرنیچر کی زیر تعمیر بلڈنگ گرنے سے ایک عورت اور تین افراد شدید زخمی جبکہ خاتون کو راولپنڈی ،اسلام آباد میں ریفر کر دیا گیا ہے بڑی افسوس ناک کہانی ہے میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شدید زخمی خاتون اللہ تعالیٰ صحت یاب کرے اور میری عوام اورقائرین سے بھی گزارش ہے کہ وہ ان زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کریں شٹرنگ کے دوران انتہائی لاپروائی کی گئی میرے زرائع نے مجھے بتایاکہ شاد فرنیچر کی بلڈنگ کو کہا گیا کہ اس کو جلد سے جلد تعمیر کیا جائے اتنی جلدی کیا تھی کہ اتنا بڑا حادثہ ہو گیا جس میں ایک عورت سمیت تین مزدور بھی شدید زخمی ،زخمی خاتون بچاری کا کیا قصور تھا یہ انتظامیہ کی لاپروائی اور غفلت کا نتیجہ ہے فیصلہ قائرین پر چھوڑتا ہوں اور گزارش بھی کرتا ہوں کہ ان زخمیوں کیلئے خصوصی دعا کریں ( تحریر :ارسلان احمدملک)

تبصرے

شیئر کریں

2 تبصرے

    • jis k liye mein ap or qareen awam, duaien to ki lakin time pora tha ghulam fatima Allah ko payri ho gaien Allah say dua krien unhien jannat mein jaga atta farmaya intazmiay say guzarish ha k woh fori tor per marhoma k ghr jaien dua k sath sath worsa kliye emdad k elan bhi krien or talg k politics ko bhi chahiye k tehziyat k liye zaroor jaien.Arslan Ahmed malik

جواب چھوڑ دیں