پریس کلب لاوہ کے صدر امیر عبداللہ ملک کی والد ہ انتقال فر ما گئیں

0
438
duaaاسلام آباد(شہزاداحمد ملک)پریس کلب لاوہ کے صدر اور روز نامہ خبریں کے چیف رپورٹر امیر عبد اللہ ملک اور ملک حاجی امیر حسین کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئیں جنہیں ان کے آبائی گاؤں دربٹہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے نماز جنازہ علاقہ بھر کی سیاسی و سماجی مذہبی زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور پریس کلب لاوہ کے تمام اراکین سیاسی و سماجی شخصیات نے لوا حقین سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے مغفرت اور درجات بلندی کیلئے دعا کی ۔

تبصرے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں