تلہ گنگ کے علاقہ جھاٹلہ کتوں کی لڑائی لاؤڈ سپیکر اور ساؤنڈ سسٹم مقد مہ درج

0
1696
dog fightتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)تھانہ صدر تلہ گنگ کے علاقہ جھاٹلہ میں کتوں کی لڑائی پر لاؤڈ سپیکر اور ساؤنڈ سسٹم استعمال کرنے والے آرگنائزر کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، جھاٹلہ میں کتوں کی لڑائی کے دوران لاؤڈ سپیکر اور ساؤنڈ سسٹم کا استعمال کیا گیا۔ جس پر پولیس نے لڑائی کے آرگنائزر فدا حسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں