سیوریج نالہ کی تعمیر کا کوئی ٹینڈر جاری نہیں ہوا

0
492

coteتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر میں ٹریفک چوک سے سیوریج نالہ کی کھدائی کا عمل جاری ہے ۔ تاہم اس سیوریج نالہ کی تعمیر کا نہ تو کوئی ٹینڈر جاری ہوا اور ہی تخمینہ لاگت لگایا گیا ہے ۔جبکہ ٹی ایم اے تلہ گنگ میں اس وقت تمام ادائیگیاں قانونی تقاضوں کو پس پشت ڈال کر کی جا رہی ہیں ۔ذرائع کے مطابق اس ضمن میں سماجی تنظیموں نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تبصرے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں