بو چھال کلا ں کے عوام کو مشکلات کا سامنا

0
422
Government of Pakistan Logoبوچھال کلاں (نامہ نگار ) رورل ہیلتھ سینٹر بوچھال کلاں میں لیڈی ڈاکٹر کی اسامی خالی ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں رورل ہیلتھ سینٹر سے پورے علاقہ ونہار کے عوام مستفید ہوتے ہیں اس ہسپتال کو بنے ہوئے 36سال ہو گئے ہیں یہاں مجموعی طور 16ڈاکٹر تعنات ہوئے صرف چار ڈاکٹر ہی اس ہسپتال میں تہرے باقی اپنا تبادلہ کرا کر بڑے شہروں میں چلے گئے یہ چاروں ڈاکٹر مقامی تھے جنہوں نے اس ہسپتال کو چلائے رکھا ایک لیڈی داکٹر جو مقامی تھی 17سال اس ہسپتال میں رہی مگر اس کا بھی تبادلہ راولپنڈی کر دیا گیا جس کے بعد ایک اور لیڈی ڈاکٹر یہاں تعینات ہوئی وہ بھی رولپندی کے ہسپتال میں جا چکی ہے اور یہ ہسپتال بغیر لیڈی ڈاکٹر کے چل رہا ہے اس ہسپتال میں تمام بنیادی سہولیات موجود ہیں مگر لیڈی ڈاکٹر نہیں عوام نے حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ مذکورہ ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کو تعینات کریں

تبصرے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں