او جی ڈی سی ا یل آفیسر اور سٹاف خوشی سے جھوم اٹھے

0
236
OGDCLاسلام آبا د ( شہزاد احمدملک )آئیل اینڈ گیس ڈولپمنٹ کارپوریشن لیمٹڈ کمپنی آفسیر اور سٹاف کا جشن ایک دوسرے کو مبارکبادیں دور دراز پنجاب سندھ بلوچستان کے پی کے کی دور دراز فیلڈز میں ٹیلی فون کھڑک گئے تفصیلات کے مطابق آفیسر اور سٹاف کمپنی سیکٹری کی طرف سے ایوارڈ کا اعلان 2016میں یہ دوسرا ایوارڈ بتایا گیا ہے ڈی ٹی نیوز ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل کو ایک نئی ڈسکوری ہوئی ہے ضلع کوہاٹ علاقہ نشبہ ویل نمبر 5تیل و گیس بڑی مقدار میں دریافت ہو ا ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ ٹیسٹ ویل تھا جس میں ملازمین کی انتھک محنت بھاری گیس اور تیل کی دریافت ہوئی ہے اوجی ڈی سی رولز کے مطابق نئے ٹیسٹ ویل کیلئے ایوارڈ دیا جاتا ہے ڈی ٹی نیوز ذرائع کے مطابق اس سے قبل سند ھ کے علاقہ تھل میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہو ئے تھے اور ایوارڈ دیا گیا تھا او جی ڈی سی پبلک ریلیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ہر نئے ویل پر ایک ایوارڈ دیا جاتا ہے ایوارڈ کی خبر سنتے ہی آفیسر اور سٹاف خوشی سے جھوم اٹھے اور ایک دوسرے کو مبارکبادیں دور دراز فیلڈوں کے آفیسر اور سٹاف کو ٹیلی فون معلوم ہوا ہے ایک دو روز تک ایوارڈ کی رقوم ملازمین کے اکاؤنٹ میں منتعقل کر دی جائے گی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں