’’تلہ گنگ ‘‘جتھے نی کھوتی اوتھے آکھلوتی

0
568
traficتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر میں انتظامیہ کے تمام تر دعوں کے باجود ہیوی ٹریفک کی آمد و رفت رک نہ سکی۔تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ شہر میں متنازعہ ترین آپریشن کے بعد مین چکوال روڈ پر تعمیراتی کام جاری ہے۔جبکہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے اس ضمن میں کوئی اقدامات سامنے نہیں آرہے۔ہیوی ٹریفک کی آمد و رفت بھی جاری ہے۔جس کے باعث جہاں سڑکوں پر ملبہ کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے وہاں ہیوی ٹریفک کے باعث بھی رہی سہی کسر پوری ہو رہی ہے۔ٹریفک سٹاف کی توجہ صرف موٹر سائیکلوں پر ہے۔عوامی حلقوں نے اصلاح و احوال کی اپیل کی ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں