آپ کی آخری خواہش بھی پو ری کردی ہم نے،ہمارے پاس فضول ٹائم کی گنجائش نہیں

0
216
Untitledاسلام آبا د( شہزاد احمد ملک) مزکورہ ساتھی کا ایف بی میں آخر ی میسج بھی پکڑ لیا میرے محترم ساتھی تم جو بھی ہو میرے لئے بحثیت پاکستانی قابل احترام ہو مسلسل متاوتر آپ ہمارے کام میں خلل ڈال رہے ہیں میرے پاس اتنا ٹائم نہیں ہوتا کہ آپ کے ساتھ جڑے رہیں یہاں تک آپ نے لکھا ہے کہ صحافت کو بدنام کر رہے ہیں ہمارا صحافت سے دور تک کوئی واستہ نہیں اٹک اپ ڈیٹ اور ڈیلی تلہ گنگ نیوز دو تحریکیں ہیں جو پانچویں سال میں داخل ہو چکی ہیں نام صحافت کو بدنام کر رہے ہیں نہ ہم لفافہ صحافی ہیں پلیز ہمارا ٹائم ضائع نہ کریں آ پ کی مہربانی ہو گی آپ یقین کریں یا نہ کریں آپ ہمیں ڈسٹریب کرنے سے عوام کی بددعائیں لگ جائیں گی آخری کمٹس تمہار ا ہم شائع کر رہے ہیں آئندہ اگر غلطی کی تو ایڈی بلاک کر دی جائے گی کیوں کہ ہمارا اصول نہیں ہے کہ کسی کی ایڈی بلاک کریں ہم اپنی طر ف سے آپ کی ایڈی بلاک کر دیں گے ۔ہم نے جب آپ کو چیلنج کیا تھا تو آپ اس پر پورے نہیں اترے ابھی تک ہم اس جواب کے انتظار میں ہیں آپ نے لکھا ہے کہ سوشل میڈیا کچھ نہیں ہوتا تو ہم نے اسی خبر کو www.dailytalagangnews.com میں ڈال دیا ہے مقدمہ کریں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں