تحصیل لاوہ کے واحد ونٹری ہسپتال میں گزشتہ ایک سال سے ڈاکٹر کی اسامی خالی۔۔۔۔

0
373
Cattle-Pic8لاوہ (تحصیل رپورٹر) تحصیل لاوہ کے واحد وٹرنری ہسپتال میں گزشتہ ایک سال سے ڈاکٹر کی اسامی خالی ہے جس سے مویشی پال کسانوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اس وقت تحصیل کے قریبی علاقوں چکی شیخ جی ، گوہل ، ناڑا ، چنگا ، بھوجو والی اور مانگے والی کے تمام کسانوں کیلئے امید کی واحد کرن لاوہ کا وٹرنری ہسپتال ہے ، عوامی و سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ وٹرنری ڈاکٹر اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔

تبصرے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں