محترم قائرین اور پاکستان کے غیور عوام کا دل کی اتھا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں،ارسلان

0
302
Arslan Ahmed Malikاسلام آباد (ارسلان احمد ملک ) محترم معزز قائرین اور میرے پاکستان کے غیور عوام میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں اور ممنوع ہوں کہ آپ نے میرے بیمار والد محترم کیلئے دعائیں کیں یہ میرا دل جانتا ہے کہ جب میرے والد کو ڈاکٹروں نے بتایا کہ بلڈ انفیکشن ہوا ہے تو میرے آنسو ٹپک پڑے میرے والد ایک زندہ دل اور میرے ساتھ تو سب بہن بھائیوں سے زیادہ پیار کرتے ہیں مجھے تو پیار سے شانی کہہ کر پکارتے ہیں اور آج تک 17سال کی عمر میں لوکل گاڑی پر سفر تک نہیں کیا ذاتی گاڑیاں دے رکھی ہیں ہر سہولیات سے نوازہ والدین کی جس نے قدر نہ کی اس نے جہنم خریدی والدین کی خدمت کرنا عبادت بھی ہے میں دل کی گہرائیوں سے معزز قائرین اور پاکستانی عوام کا تہہ دل سے دوبارہ شکر یہ ادا کرتا ہوں تلہ گنگ کے صحافیوں کا بھی میں تہہ دل شکر گزار کرتا ہون کہ انہوں نے بھی دعائیں کیں خصوصا جیو تلہ گنگ کے سنئیر صحافی اور نو منتخب صدر محسن شیخ قیوم اور محترم تلہ گنگ ٹائمز کے سنئیر صحافی اور سنئیر کالم نویس نذر حسین چوہدری کا خصوصی طور پر شکر یہ اداکرتا ہوں۔اللہ کے حضور میں سجدہ سجو ہوں میرے والد محترم سے صحت یاب ہو رہے ہیں ۔

تبصرے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں