اطلاع عام غلطی کی توبہ۔۔۔۔

0
481

dailytalagang newsایک قائری نے مجھے ای میل کی ہے کہ میں فون کرتارہا ہوں آپ نے اٹینڈ نہیں کیا اس معزز قاری سے میں نہایت ہی معذرت خواہ ہوں قائرین محترم وجہ عنادیہ بھی ہے کہ ہمیں کالج کو بھی اٹینڈ کرنا پڑتا ہے جو والدین کی طر ف سے ٹاپ پرارٹی ہے ہمارے مستقبل سے وابستہ ہے دوسری بات نیوز کیلئے رابطہ کرنا سرکاری اداروں سے رابطے کرنا اور دو نیوز ویب سائیٹ کی وجہ سے اگر کال اٹینڈ نہیں ہو سکی تو میں دل کی گہرائیوں سے معذرت کرتا ہوں اگر کوئی میسج ہو تو ہماری ایف بی میں ڈال دیا کریں اور سیل نمبر میں پہلے بھی جاری کر چکے ہیں اب دوبارہ جاری کررہے ہوں اب ان کیلئے ٹائم مقرر کیا جا رہا ہے کہ اپنے معزز قائرین اور عوام سے گپ شپ بھی ہو سکے اور نئی پرانی تازی باتیں بھی میرا نمبر 0300-5227793شہزاد احمد ملک کا نمبر 0300-5169383ہے ا س پر whats app بھی کر سکتے ہیں اور کال اٹینڈ کا ٹائم جو مقرر کیا جا رہا ہے وہ 7بجے سے لیکر 7:30شام کوئی بات پوچھنی ہو یا کوئی سوال کرنا ہو تو آدھا گھنٹہ ہم آپ کیلئے موبائل پر حاضر رہیں گے بلفرض اگر کسی وجہ سے کال اگر اٹینڈ نہ ہو تو ایس ایم ایس اپنا نام لکھیں تو آپ کو رنگ بیک کر دی جائے گی۔
فقط و سلام ارسلان احمد ملک

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں