تحصیل لاوہ رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال

0
407
hospitalتلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا درجہ دیا جائے ۔ تحصیل لاوہ میں قائم رورل ہیلتھ سنٹر لاوہ کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا درجہ دیا جائے رورل ہیلتھ سنٹر کا رقبہ تقریبا 40 کنال ہے اور تحصیل لاوہ کی آبادی کم وبیش دو لاکھ سے زائد ہے اوریہاں پر صرف ایک ڈاکٹر تعینات ہے ۔جو دن بھرصرف 150سے200 مر یضوں کا چیک اپ کر پاتے ہیں۔ اتنی بڑی آبادی میں کم از کم دو یا تین ڈاکٹر اور ہونے چائیں۔ اعلیٰ حکام سے عوامی حلقوں نے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل لاوہ کے رورل ہیلتھ سنٹر کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا درجہ دیا جائے اور ڈاکٹر تعینات کئے جائیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں