’’تلہ گنگ ‘‘ملک زبیر عمر ایڈووکیٹ اورکرنل عامر مہربان کی والدہ محترمہ کا انتقال

0
392

DUAتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ملک زبیر عمر ایڈووکیٹ ،کرنل عامر مہربان کی والدہ محترمہ اور سماجی شخصیت ملک عاشق کی اہلیہ انتقال کر گئیں ۔جنہیں اُن کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔صدر بار ایسوسی ایشن ملک فہیم اعوان ،جنرل سیکرٹری محمدعامرمحبوب نیازی ایڈووکیٹ، خواجہ آفتاب احمد ایڈووکیٹ ،ناصر آفتاب ایڈووکیٹ ،ملک ریاض موگلہ ایڈووکیٹ ،چودھری ٖغلام ربانی ایڈووکیٹ ،خان امان اللہ خان ایڈووکیٹ ،رانا محمد انور ایڈووکیٹ ،ملک مدثر ایڈووکیٹ ،ملک محمد حسین ایڈووکیٹ ،شعیب مجھیال ایڈووکیٹ سمیت علاقہ بھر کی سرکردہ شخصیات نے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں