تلہ گنگ کے علاقہ بڈھیال میں فری میڈ یکل کیمپ کا انقعاد

0
374

medical campsتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) اسلامک انٹر نیشنل میڈیکل ٹرسٹ راولپنڈی کے زیراہتمام تلہ گنگ کے موضع بڈھیال میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔اس فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے سینکڑوں مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا اور ادویات فراہم کیں ۔صحافیوں چودھری غلام ربانی ،سید ارشاد حسین شاہ کا ظمی ،محمد وحید اور دیگر سرکردہ شخصیات نے کیمپ انتظامیہ کی دعوت پر کیمپ کا دورہ کیا اور کیمپ انتظامیہ کی خدمات کو سراہا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں