سانحہ شوال میں جھڑپ چار اہلکار شہید 19دہشتگرد مار دئیے گئے

0
319
dailytalagangnewsاسلام آباد ( شہز اد احمدملک) شوال میں جھڑپیں چار اہلکار شہید 19دہشتگرد مارے گئے تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد میں سیکورٹی فورسزز کی کاروائی فرار ہوتے ہی دہشتگردوں پر فائرنگ معتدد زخمی ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے ہیں دہشتگردوں کی فائرنگ کے تبادلوں کے دوران جام شہادت نوش کرنے والوں میں کیپٹن عمیر عباسی شامل ہیں شدت پسندوں میں کمانڈر زکے ساتھی بھی مارے گئے فورسز کی کاروائیاں جاری ہیں ڈیلی تلہ گنگ نیوز ذرائع کے مطابق شہادت نوش پانے والے امیر عباسی کا تعلق مری کے علاقہ ترمیٹیال سے ہے اور وہ کیپٹن کے عہدے پر فائز تھے شہید ہونے والوں کیلئے ڈیلی تلہ گنگ نیوز نے اپنے دفتر کے اوپر کالا جھنڈا لہرا دیا اور شہید ہونے ولوں کیلئے دعائیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں