ممتاز قادری کی پھانسی ملک بھر میں سیکورٹی ٹائیٹ لاہور میں دفعہ 144نافذنمازے جنازہ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ادا کی جائے گی

0
784

talagangاسلام آبا د( شہزا د احمدملک) ممتاز قادری کو پھانسی ملک بھر میں سیکورٹی ٹائیٹ کر دی گئی لاہور میں دفعہ 144نافذ نمازجنازہ راولپنڈی کے لیا قت باغ میں ادا کی جائے گی تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح چکوال تلہ گنگ ،لاوہ ،اٹک میں بھی سیکورٹی کے انتظامات سخت کردئیے گئے ہیں اب تک ملنے والی اطلاعات پولیس گشت کو تیز کر دیا گیا جبکہ ڈی پی او چکوال نے تمام ڈی ایس پی صاحبان کو ہدایت کی ہے کہ وہ کڑی نظر رکھیں اور ڈی ایس پی نے ہر ایس ایچ او کو احکامات جاری کئیے ہیں کہ وہ اپنے حدود کا ذمہ دار ہوگا اس وقت راولپنڈی کے کچھ روڈ بند ہیں لیاقت باغ کے گردونواح میں سیکورٹی کے انتظامات شدید سخت کر دئیے گئے ہیں اور اڈیالہ جیل میں پولیس رینجر ایف سی کے اہلکار بڑی تعداد میں موجود اسلام آباد میں بھی آبپارہ مارکیٹ کراچی کمپنی سپر مارکیٹ اور ترنول کے علاوہ بہارکہوکے علاوہ دیہی علاقوں میں بھی پولیس تعنیات ہے تاکہ کسی ناخوش گوار واقع سے نمٹا جا سکے سو شل میڈیا نے حکومت کے خلاف اور ممتاز قادری کو اہم مقام حاصل ہو گیا ہے جبکہ پرائیوٹ ٹی وی چینلز کو چپ لگی ہوئی ہے ہماری تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پیمرا نے احکامات جاری کئیے ہوئے ہیں یا کچھ اور ڈیلی تلہ گنگ نیوز اور اٹک اپ ڈیٹ کھوج میں مصروف۔

تبصرے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں