انتقال پر ملال

0
481
dailytalagangnews.comتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) سرپرست اعلیٰ انجمن ارائیاں ضلع چکوال الحاج میاں عبدالقیوم آڑھتی کی اہلیہ محترمہ ،حاجی عبدالغفورکی ہمشیرہ اور محمد انعام اللہ کی والدہ انتقال کر گئیں جنہیں اُن کے آبائی قبرستان تلہ گنگ میں سپردخاک کر دیا گیا ۔مشیر وزیر اعلیٰ ملک سلیم اقبال ،ممبر صوبائی اسمبلی سردار ذوالفقار دلہہ، ایم پی اے محمد الیاس چنیوٹی،رہنماء ق لیگ حافظ عمار یاسر ،چودھری غلام ربانی ،قاضی عبدالقادر،نذر حسین چودھری سمیت علاقہ بھر کی سرکردہ شخصیات نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں