’’بو چھال کلاں ‘‘جنگل کا قانون نافذ۔۔۔۔

0
689
dailytalagangnews.comبوچھال کلاں (نامہ نگار)انتظامیہ کی خاموشی بوچھال کلاں میں چکن فروشوں کی من مانی ریٹ لسٹ لگانے سے انکار کرتے ہوئے من مانے ریٹوں پر گوشت کی فروخت دھڑلے سے جاری تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں کے عوامی وفد نے یہاں اخبار نویسوں کو بتایا کہ بوچھال کلاں لاری اڈا کے ایریا میں چکن فروشوں نے اپنی من مانیاں شروع کر کر رکھی ہیں انہوں نے ریٹ لسٹ اویزاں کرنے سے انکار کرتے ہوئے گوشت من مانے ریٹوں پر فروخت شروع کر رکھی ہے جبکہ انتظامیہ شکایات کے باوجود پراسرار خاموشی اختیار کر رکھی ہے انہوں نے حکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں