’’تلہ گنگ‘‘ڈاکٹر محبوب نیازی کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں

0
246
dailytalagangnews.comتلہ گنگ ( بیوروچیف)ڈاکٹر محبوب نیازی کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ۔ان کا نماز جنازہ منگل کی شام ڈھوک میل میں ادا کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ڈاکٹرز ،صحافی وکلاء اور مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی ۔ان کی وفات پر ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن ،ملک شہریار ،ملک سلیم اقبال،چوہدری غلام ربانی ،ڈاکٹر عبدالرزاق ،چوہدری نذرحسین،ڈاکٹر جاوید ملک ،ڈاکٹر حبیب سلطان،ڈاکٹر نثار احمد ،چوہدر ی عبدالجبار ،ڈاکٹر علی حسنین نقوی،سمیت اہم سیاسی وسماجی شخصیات سے ڈاکٹر محبوب نیازی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعا مغفرت کی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں