’’تلہ گنگ ‘‘الحاج میاں عبدالقیوم کی اہلیہ کے انتقا ل پر لواحقین سے دلی ہمدری کا اظہاراور مرحومہ کے لئے دعا مغفرت کا سلسلہ جاری

0
237
dailytalagangnews.comتلہ گنگ (بیوروچیف) تلہ گنگ کی ممتاز سماجی، مذہبی شخصیت اور انجمن آڑھتیان غلہ منڈی ،انجمن ارائیاں کے رہنماء الحاج میاں عبدالقیوم کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے آنیوالوں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس،حافظ عمار یاسر،تحریک فلاح دارین کے مرکزی رہنماء صاحبزادہ محمود الحسن نقشبندی ،مسلم لیگ (ن) پی پی 23 کے رہنماء ملک شہریار اعوان،امیدوار ضلع چیئر مین ملک طارق اسلم،ڈاکٹر عبدالرزاق ،پیر مبارک شاہ ہمدانی ،ملک طارق اعوان،حافظ شیر خان،چیمبر آ کامرس چکوال کے سابق صدر صاحبزادہ عبدالقدوس نقشبندی،الیکڑانک میڈیا ایسوسی ایشن تلہ گنگ کے چیئر مین سید ارشاد اہ کاظمی،قاری نذیر احمدچکوال،،ملک زاہد محمود اعوان،چیئرمین ،ملک غلام محمد جھاٹلہ ،حاجی ملک امان اللہ،ملک فتح خان ایڈووکیٹ،سمیت مختلف شعبوں سے وابستہ شخصیات ان سے تعزیت کے لئے ختم نبوت منزل تلہ گنگ آئیں۔اور الحاج میاں عبدالقیوم کی اہلیہ کے انتقا ل پر لواحقین سے دلی ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعا مغفرت کی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں