’’لاوہ‘‘ تلہ گنگ الممتاز ہسپتال میں ہڈ ی وجوڑ کا مارچ میں مسلسل تین

0
383
لاوہ(ملک امتیاز احمد لاوہ) تلہ گنگ الممتاز ہسپتال میں ہڈ ی وجوڑ کا مارچ میں مسلسل تین اتوار فر ی کیمپ کا انعقاد ہو گا جس میں مر یضو ں کا مفت چیک اپ کیا جا ئے گا ۔تفصیل کے مطابق تلہ گنگ الممتاز ہسپتال کے ڈائر یکٹر ڈاکٹر نثار احمد ملک نے عوام کوہڈ ی وجو ڑ کی مفت طبی سہو لیا ت فراہم کر نے کیلئے تیر ہ ،بیس اور ستا ئیس مارچ بروزاتوار الممتازہسپتال میں ہڈ ی و جو ڑ کا فر ی کیمپ لگا نے کا اہتما م کیا ہے جس میں الشفا ء انٹر نیشنل ہسپتال اسلا م آ باد کے معروف آ رتھو پیڈ ک سر جن ڈاکٹر سمیر قریشی مر یضو ں کا مفت معا ئنہ کر یں گے ۔ڈاکٹر نثار احمد ملک کا کہنا تھا کہ عوام کو طبی سہو لیا ت فراہم کر نا میرا فر ض ہے اور انشا اللہ تلہ گنگ میں مر یضو ں کومعیار ی طبی سہو لیا ت فراہم کی جا ئیں گی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں