‘‘تلہ گنگ’’ نواحی گاوں ملکوال میں نا معلوم چوروں نے ٹرانسفارمر چوری کر لیا

0
168

TLG2 Transfarmerتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) نواحی گاوں ملکوال میں نا معلوم چوروں نے ٹرانسفارمر چوری کر لیا ،علاقہ میں بجلی غائب۔ ایس ڈی او واپڈا جاوید حسن نے پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ کو رپورٹ درج کرائی نے گزشتہ رات نا معلوم چوروں نے ملکوال سے ٹرانسفارمر چوری کر لیا ہے۔ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں