’’تلہ گنگ‘‘ کے موضع چوکھنڈ ی میں آگ میں جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی،آبائی قبرستان میں سپردخاک

0
152

TLG1 Fireتلہ گنگ کے موضع چوکھنڈی میں آگ سے جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی ،آبائی قبرستان میں سپردخاک۔ مسماۃ سلطان بی بی زوجہ علی عمران ساکن چوکھنڈی اپنے گھر میں تیل گرم کر رہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کی زد میں آکر وہ بری طرح جھلس گئی۔مضروبہ کو راولپنڈی ہسپتال ریفر کیا گیا جہاں وہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی ۔متوفیہ کو بدھ کی شام چوکھنڈی میں سپردخاک کر دیا گیا ۔متوفیہ نے پسماندگان میں دو بیٹیاں اور دو بیٹے سوگوار چھوڑ ے ہیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں