تحصیل پنڈی گھیب کی یونین یونسل میراشریف کی داخلی پنچ ڈھیر ٹرانسفارمرجل گیا، محکمہ نے چالیس ہزار مانگ لیے

0
235
mera newsاسلام آباد ( شہزاد احمدملک ) پنڈی گھیب کی یونین کونسل میراشریف کی داخلی پانچ ڈھیر میں ٹرانسفارمر جل گیا بجلی غائب علاقہ کے مکنیوں نے جنڈ کے ایس ڈی او سے رابطہ کیا تو اس نے چالیس ہزار روپے ڈیمانڈ کر دی یہ ہمارے ملک میں رشوت کب ختم ہو گی اس کا خاتمہ کون کرے گا دور دور تک اثرات نظر نہیں آرہے تفصیلات کے مطابق میرا شریف داخلی پنچ ڈھیر میں ٹرانسفارمر جل جانے سے مکینوں نے جب جنڈ ایس ڈی او سے رابطہ کیا تو انہوں نے چالیس ہزار کی ڈیمانڈ کر دی جب کہ ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی تحقیقات کے مطابق اور واپڈا رول ریگولیشن میٹر سے آگے والی تار تک صارفین ذمہ دار ہو تے ہیں جبکہ میٹر سے پیچھے تار یا ٹرانسفارمر کی ذمہ داری واپڈا پر عائد ہوتی ہے واپڈا نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں واضح رہے یہ ایک ایسا پسماندہ علاقہ ہے جہاں لوگوں نے پانی پینے یا دیگر پانی استعما ل اور جانوروں کو استعمال کر نے کیلئے کوئی قریب ترین ڈیم نہیں ہے عوام نے ہینڈ پمپ جو وہ بھی کئی سو فٹ پر کھودے گئے مگر پانی دستیاب تو ہوا لیکن ہینڈ پمپ بہت سخت ہے جیسے چلانے کیلئے دو مردوں کی ضرورت ہوتی ہے علاقے کے کمینوں نے بجلی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تربین کی ذرئعے پانی حاصل کیا جارہا ہے جب کہ بجلی غائب ہے علاقے میں پانی میں شدید قلت کا سامنا عوام نے ڈیلی تلہ گنگ نیوز کو رپورٹ کر دی ڈیلی تلہ گنگ نیوز نے ایک سی این واپڈا سے رابطہ کیا تو انہوں نے فوری ازالے کے لیے ڈیلی نیوز تلہ گنگ نے یقین دہانی کرادی مگر کہیں یہ یقین دہانی ہی زبانی کلامی تک محدود نہ رہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں