صحراکی دھند میں کس نے چھیڑا ہے سیلاب،ٹی ایم اے کی غفلت تلہ گنگ چکوال روڈ اور کئی مقامات پر پانی ہی پانی

0
110
Tlg News3اسلام آباد(شہزاداحمدملک)تلہ گنگ چکوال روڈ اور دیگر مختلف مقامات پر گٹروں کاپانی سڑکوں پر سڑکوں پر بہنے لگا، سیلاب کاسماں ۔ تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ مین روڈ واٹرسپلائی کے پمپس کی لیکیج کی وجہ سے پانی سڑکوں پر نکل رہاہے۔ تلہ گنگ انتظامیہ اور مقامی قیاد ت تماشا دیکھنے میں مصروف۔ پیمپوں کی لیکیج اور گٹروں کے پانی کی وجہ سے پانی اپنا راستہ خود بناتے ہوئے پھیل رہاہے۔ اس سے قبل کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں۔ مقامی انتظامیہ کی لاپروائیوں کی وجہ سے مرمت کے لیے کئی ہفتوں انتظار کرناپڑا۔ لیکن باوجود انتظامیہ کے پاس اور کوئی کام نہیں ۔ اس دفعہ چشمے اور گٹروں کاپانی ہفتوں تک لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ اعلیٰ حکام نوٹس لیں شہریوں کی دہائی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں