’’تلہ گنگ‘‘علوی ویلفیئرایسوسی ایشن کی تنظیم سازی

0
81
logosتلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) علوی ویلفیئرایسوسی ایشن کی تنظیم سازی تیزی سے جاری وارڈنمبر ایک سے حاجی محمد اصغر علوی کنوینئر امتیاز حسین علوی صدرمنتخب۔وارڈنمبر نو سے مبشر نذر علوی کنوینئرحاجی احمد دین علوی صدراور اللہ راضی علوی جنرل سیکرٹری چن لیے گئے علوی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ علامہ اللہ بخش صدیقی علوی صدر حاجی احمد فیصل ممدوٹ علوی اور جنرل سیکرٹری محمد شفیق علوی تنظیم سازی کے لیئے متحرک اتفاق رائے سے وارڈ نمبر ایک کے اجلاس میں حاجی محمد اصغر علوی کنوینئر امتیاز حسین علوی صدرغلام عباس علوی نائب صدرصابر حسین علوی جنرل سیکرٹری محمد بشیر علوی جوائنٹ سیکرٹری ظہیر رضا علوی خزانچی جبکہ حاجی عبدالعزیز علوی سلطان محمد علوی عبدالرؤف علوی نور محمد علوی اور محمد ندیم علوی ممبران مجلس عاملہ منتخب ہو گئے جبکہ وارڈ نمبر نو سے مبشر نذر علوی کنوینئر حاجی احمد دین علوی صدرحاجی حیات صدیقی علوی نائب صدر اللہ راضی علوی جنرل سیکرٹری اظہر حسین علوی جوائنٹ سیکرٹری عبدالرشید علوی خزانچی جبکہ محمد عمران علوی محمد ارشد علوی محمد فاروق علوی محمد عزیز علوی اور محمد ریاض علوی ممبران مجلس عاملہ منتخب ہو گئے دونوں اجلاس علامہ اللہ بخش صدیقی علوی کی زیر سرپرستی اورحاجی احمد فیصل ممدوٹ علوی کی زیر صدارت منعقد ہوئے شرکاء اجلاس کو صدر احمد فیصل ممدوٹ علوی اور جنرل سیکرٹر ی محمد شفیق علوی نے تنظیم کے اغراض و مقاصد سے آگا ہ کیا تنظیم کے ارکان نے منتخب عہدیداران کو مبارباد دی تنظیم کے مرکزی عہدیداران پر عزم ہیں کہ بیس اپریل تک شہر کی تمام وارڈز میں تنطیم سازی مکمل کر لی جائے گی آخر میں محمد شفیق علوی کی طرف سے شرکاء کے لئے پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں