’’تلہ گنگ ‘‘بھرتیوں کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں

0
126
applicationتلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ضلع چکوال میں ایجوکیٹرز اور اے ای اوز کی بھرتیوں کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں ہیں تحصیل تلہ گنگ کیلئے ای ایس ای کی 8، ایس ایس ای سائنس میتھ کی36، ایس ای ایس ای انگلش کی پانچ ،اردو کی چار ، میتھ کی 8 سائنس کی 9، PET کی 2، ڈی ایم کی دو ، کمپائن کی 3، ایس ایس ای اردو کی ایک ، میتھ کی ایک ، فزکس کی دو ، بیالوجی کی دو ، کیمسٹری کی دو ، کمبائن کی ایک کل86بوائز سکولوں جبکہ گرلز سکولو ں میں57 سیٹیں مشتہر کی گئیں ہیں تحصیل لاوہ کیلئے 44بوائز سکولوں کیلئے اور گرلز سکولوں کیلئے17اسامیاں مشتہر کی گئیں ہیں ۔ اسی طرح حاضر سروس اے ای اوز ، ایس ایس ٹیز اور ایس ایس ایز سے 48اے ای اوز کی خالی اسامیاں پر کرنے کیلئے درخواستیں بھی طلب کی گئیں ہیں ، درخواستیں12 اپریل2016 تک پہنچ جائیں چاہیں ۔16 مئی 2016کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر1تلہ گنگ میں مرد و خواتین کے انٹرویوز ہونگے جبکہ تحصیل لاوہ کیلئے گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول دندہ شاہ بلاول میں 18 مئی 2016کو انٹرویو ہونگے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں