لاوہ و گردونواح 23مارچ کو بھی بجلی غائب 23مارچ کی کوئی سرکاری تقریب منعقد نہ ہو سکی

0
117
TLG 3اسلام آبا د( شہزاد احمد ملک ) لاوہ و گردونواح میں 23مارچ کی کوئی سرکاری تقریب منعقد نہ کی جاسکی واپڈا احکام کا الٹا ہی نظام تفصیلا ت کے مطابق لاوہ میں بجلی کے ٹیکنکل فالڈ کی وجہ سے کئی گھنٹے بجلی غائب رہی واپڈا احکام سے جب رابطہ کیا گیا انہوں نے بتایا کہ ٹیکنکل فالٹ ہے اس کو دور کرنے میں کئی گھنٹے درکار ہیں جس کی وجہ سے لاوہ میں 23مارچ کی سرکاری تقریبات منعقد نہ کی جاسکیں چونکہ بجلی کئی گھنٹے غائب رہی صرف پرچم کشائی کی گئی عوام کا واپڈا احکام میں غم و غصہ کا اظہار جس سے لاوہ اور گرد نواح کی عوام 23مارچ جشن نہ منا سکے شہریوں کے مطابق اس ٹیکنکل فالٹ کا شیڈول دو دن قبل واپڈا احکام کو اگاہ کر دینا چاہئے تھا اور ٹیکنکل فالٹ کو جلد از جلد دور ہو سکتا تھا مگر لا پرواہ محکمہ نے پوری طرح توجہ نہ ی ۔ڈیلی تلہ گنگ نیوز روڈ کے مطابق میال میں زونگ موبائل صارفین بجلی بند کی صورت میں موبائل سروس کا بھی شدید پریشانی کا سامنا رہا تین سال قبل میال میں زونگ کمپنی کا ٹاور لگایا گیا اور سروس کا آغاز کیا گیا مگر انتظامیہ کی عدم دلچسپی کی بدولت زونگ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا میال میں زونگ ٹاور کے ساتھ بینٹریاں بھی خراب پڑی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے بجلی بند ہونے کی صورت میں شہری 23مارچ سہولت سے فائدہ نہ اٹھا سکے زونگ صارفین نے مطالبہ کیا ہے لگے ہوئے ٹاور میں بینٹریوں کا بندوبست کیا جائے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں