’’تلہ گنگ ‘‘الکرم ہسپتال میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ

0
147
02تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) فلاحی وسماجی تنظیم راڈو اورالکرم ویلفیئر ٹرسٹ (رجسٹرڈ) تلہ گنگ کی جانب سے الکرم ہسپتال میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ مو رخہ 29مارچ 2016بروز منگل دن 10بجے سے 2بجے تک منعقد ہو گا ۔ جس میں امریکہ سے کوالیفائیڈ میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر حسن عزیز مریضوں کا طبی معائینہ کرینگے ۔ شوگر ، دل، معدہ ،جگر، دمہ امراض کا علاج معالجہ کرینگے ۔مریضوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مزید معلومات کے لیے فون نمبر 0543-410888,0312-5023888پر رابطہ کریں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں