’’تلہ گنگ‘‘گلی سیٹھیاں چور ہاتھ دیکھا گئے

0
234
Untitled-1تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) نامعلوم چوروں نے الفیصل سلک سنٹر گلی سیٹھیاں تلہ گنگ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اور نقدی چوری کر لی ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے نا معلوم چورون کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں