’’تلہ گنگ ‘‘شیخ یاسین بھلومار بائی پاس کے لئے مبلغ پانچ لاکھ روپے

0
162
04تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے موضع بھلومار کے علاقہ ڈھوک نگری میں ہلٹن فیکٹری کے مالک شیخ یاسین نے آئی ہسپتال بنانے کا وعدہ کیا ہے ۔یاد رہے کہ اس علاقے سے لوگوں کی بڑی تعدادہلٹن فیکٹری کراچی میں کام کرتی ہے۔جس کی وجہ سے شیخ یاسین علاقہ کی فلاح و بہبود کے لئے کوششیں کرتے رہتے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے بھلومار بائی پاس کے لئے مبلغ پانچ لاکھ روپے کی امداد کی تھی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں