’’تلہ گنگ ‘‘جذبہ ہو تو ایسا اپنی مٹی سے پیار ہے

0
450
fogاسلام آباد ( شہز اد احمد ملک ) جذبہ ہو تو ایسا اپنی مٹی سے پیار ہے ایم ای ایس ملٹری انجیرنگ سروس کے انجینرنگ چیف لیفٹینٹ جنرل خالد اصغر کی خصوصی کوششوں اورمحنتیں رنگ لے آئیں ان کی ہدایت پر ایف ڈبلیواو نے تلہ گنگ تا پیڑہ جانگلہ اور نکہ ریحان روڈ کی تعمیر کا کام کا آغاز کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق لیفٹینٹ جنرل خالد اصغر کی خصوصی دلچسپی اور محنتیوں سے کام شروع کر دیا ہے نکہ ریحان سے تعلق رکھنے والے لیفٹینٹ جنرل خالد اصغر کی کاوششوں دونوں روڈ کارپٹ تعمیر کئے جائیں گے اس سلسلے میں ایف ڈبیلو نے کام کا آغاز کر دیاہے عوامی اور سماجی حلقوں کے عوام نے لیفٹینٹ جنرل خالد اصغر کی کاوششوں کو سراہا ہے اور زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں