ملک بھر کی طرح تلہ گنگ کے علاقہ کوٹ سارنگ بجلی کی لوڈ شیڈنگ

0
108
04اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)ملک بھر کی طرح لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے تلہ گنگ کے علاقہ کوٹ سارنگ میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ کچھ زیادہ ہی ہے واپڈا احکام کی طرف سے نہ توشیڈول جاری نہ بجلی آنے کا پتہ ہے نہ جانے کا پتہ ہے کوٹ سارنگ و گردونواح بجلی کی زیادہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام پانی کی بوند کو بھی ترس گئے کیو نکہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے موٹروں سے پانی حاصل کرنا مشکل ہو گیا ہے جس سے عوام کو پینے کا پانی اور دیگر مسائل سے دو چار کوٹ سارنگ کے شہریوں نے ڈیلی نیوز کو بتایا کہ واپڈا احکام کو اتنی توفیق نہیں کہ کم ز کم شیڈول جاری کردیں جب کمپلینڈ کرواتے ہیں تو فون اٹنڈ نہیں ہوتا اگر اٹینڈ ہو بھی جائے تو کہا جاتا ہے کہ گریڈ سٹیشن مین مسلہ ہے ٹرخا دیا جاتا ہے کوٹ سارنگ و گردونواح کے عوام شدید مشکلات کا شکار انہوں نے ڈی سی او چکوال سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بجلی کا شیڈول جاری کیا جائے اور لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کیا جائے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں