ملک سلیم اقبال اور ممتاز ٹمن کی مخالفت کھل کر سامنے آ گئی ڈیلی نیوز کھوج میں مصروف

0
346
slmaاسلام آباد(شہزاد احمد ملک)وزیر اعلی پنجاب کے مشیر ملک سلیم اقبال ممبر قومی اسمبلی سردار ممتاز ٹمن کے ایک دوسرے کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں تفصیلا ت کے مطابق ایک دوسرے پر الزام تراشی کے علاوہ اخباری بیانات بھی جاری کیئے جا رہے ہیں یہ اختلافات آج کے نہیں کافی عرصے سے چل رہے تھے مگر کھل کر سامنے نہیں آئے دبے دبے الفاظوں میں اب مکمل کھل کر ایک دوسرے کے سامنے آ گئے کئیں وجوہات سامنے آئی ہیں بلدیاتی انتخابات کے غلط ٹکٹ مگر اندرونی کہانی کچھ اور ہے جب ڈیلی نیوز نے ممتاز ٹمن کے زرائع سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو رابطہ نہ ہو سکا ملک سلیم اقبال کے ترجمان ملک قاسم نے بھی میڈیا میں آکر کھل کر بیان جاری کر دیئے ڈیلی نیوز اصل حقائق تک پہنچنے اور کھوج میں لگ گیا اپنے قائرین اور عوام کو جلد اصل حقائق منظر عام پر لائے جائیں گے اور مخالفت کی اصل صورتحال مکمل ہونے پر عوام اور قائرین کے سامنے پیش کر دی جائے گی تحقیقاتی ٹیم کھوج میں مصروف۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں