’’تلہ گنگ ‘‘ نوجوان زہریلی اور دوسراا ٹرین تلے آکر جان کی بازی ہار گیا

0
122
01تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) دو مختلف واقعات اور حادثات میں نوجوان زہریلی گولیاں کھا کر دوسرا ٹرین تلے آکر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔19سالہ مدثراقبال ولد محمد اقبال ساکن گٹال نے گھریلو پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ۔دوسرے واقعہ میں لاوہ شہر کا رہائشی ٹرانسپورٹر محمد بنارس ولد محمد خان لاہور میں اپنے ایک دوست کے ہمراہ ریلوے پٹری پر بیٹھ کر باتیں کر رہا تھا کہ اچانک ٹرین آگئی جس کی زد میں آکر بنارس موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اُس کا دوست شدید زخمی ہو گیا ۔متوفی محمد بنارس کو لاوہ میں اُس کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں