دونوں گئے ،ایک حسن ابدال دوسرا ظفر وال

0
268
04اسلام آباد ( شہزا داحمد ملک) لاوہ رپورٹ اسسٹنٹ کمشنر لاوہ مظہر اقبال کا بھی تبادلہ کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ان کے عزاز میں انتظامیہ کی طرف سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا مظہر اقبال کا تبادلہ تحصیل لاوہ سے تحصیل ظفر وال میں پوسٹنگ کی گئی ہے زمہ دار ذرائع کے مطابق تحصیل لاوہ میں نئے اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ کی تعنیاتی تک واسف الرحمان اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ کو لاوہ کا اضافی چارج سونپ دیا جائے گا لاوہ میں اعزاز میں اے سی آفس کے ملازمین الوادعی تقریب کا اہتمام کیا تھا جس میں انتظامیہ سمیت محکمہ تعلیم کے علاوہ صحافیوں نے بھی شرکت کی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں