’’تلہ گنگ ‘‘خون سفید ہو گیا بیوی نے مجازی خدا کو ٹھکانے لگاوا دیا

0
158

daily talagang news

اسلام آباد (شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ کے علاقہ رحمان باد اور تھانہ صدر کی حدود میں بیوی نے مجازی خدا کو آشنا سے ملی بگت کر کے اپنے مجازی خدا کو ٹھکانے لگا وا دیا تفصیلات کے مطابق آشنا نے کہاڑیوں کے وار کر کے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ابدی نیند سلا دیا تھانہ صدر پولیس نے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی بیوی نے اپنے اشنا سے مل کر کہاڑیوں کے پے در پے وار کر کے ارشد محمود کو قتل کر یا جبکہ دونوں ملزمان فرار ہونے میں کامیاب تھانہ صدر کی پولیس نے ملزمان کو پکڑنے کیلئے چھاپہ مارنے شروع کر دیئے تاکہ جلد سے جلد ملزمان کو گرفتار کیا جا سکے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں