تلہ گنگ ملکوال روڈ کھنڈرات میں تبدیل اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا

0
282

daily talagang news

(اشفاق حسین ٹہی)تلہ گنگ ملکوال روڈ کھنڈرات میں تبدیل اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا ۔تفصیلات کے مطابق ملکوال روڈ جس کی تعمیر 2001،2002 میں کی گئی تھی ۔اب کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے۔جگہ جگہ گڑھے پڑ چکے ہیں ۔جس کی وجہ سے اہل علاقہ شدید مشکلات کا سامنا کر رہا ہے ۔بارشوں میں یہ روڈ مکمل طور پر بند ہو جاتا ہے۔جبکہ کہ مقامی انتظامیہ نے بھی کافی عرصے سے اس علاقے سے منہ پھیر لیا ہے اہل علاقہ نے جلد روڈ کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں