’’تلہ گنگ ‘‘واپڈا ایکسین تلہ گنگ کے چھاپے عوام کا زبردست خراج تحسین

0
139

daily talagang news

اسلام آباد ( شہز اداحمدملک ) تلہ گنگ واپڈا ایکسین کے چھاپے موبائل فون کمپنی کے ٹاور سے ایک لاکھ سے زائد نان بلنگ یونٹ پکڑ لئے گئے ایکسین تلہ گنگ مہر وزعلی اور ملازمین کو خراج تحسین پیش کیا گیا تفصیلا ت کے مطابق ایکسین واپڈا مہروز علی نے اپنے ملازمین کے ہمراہ تلہ گنگ کے محلہ پیر بخاری میں واقع ایک نجی موبائل کمپنی کے ٹاور پر چھاپا مارا اور نان بلنگ کی مد میں ایک لاکھ دو ہزار روپے سے زائد یونٹ پکڑ لئے واپڈا ذرائع کے مطابق دو ہزار نو میں لگنے والے میٹر کا بل ادا نہیں کیا جا رہا تھا بجلی چوری کے خلاف مہم کے دوران 88ہزار یونٹ پکڑ لئے گئے اور 8کے قریب ایف آئی آر درج کر لی گئیں سیاسی و سماجی حلقوں نے ایکسین واپڈا تلہ گنگ مہروز علی اور ملازمین کو زبر دست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی تعنیاتی کے دوران مقامی واپڈا سب ڈویثرن میں بہتری آسکتی ہے شہریوں نے واپڈا کے احکام کو سلام پیش کیا ہے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں