’’تلہ گنگ‘‘ پیڑہ فتحال موڑ دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے ایک جابحق تین زخمی

0
139

daily talagang news

اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ سرگودہ روڈ پر دو موٹر سائیکل میں تصادم ایک افراد جابحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ سرگودہ روڈ پیڑہ فتحال موڑ کے قریب دو موٹر سائیکل ٹکرا گئے جس میں غلام مرتضی زخمی جس کو فوری طور پر راولپنڈی ریفر کر دیا گیا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا جبکہ دوسرے موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ ٹوٹ گئی اس حادثہ میں تین افراد زخمی ہوئے جابحق ہونے والے مرحوم کو ان کے آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا علاقہ میں سوگ کا ساماں لوگ دھاڑے ما ر کر رونے کا ساماں

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں