تلہ گنگ کے علاقہ بدھڑ ونہار خطر ناک اشتہاری ملزم پولیس کے قبضے میں

0
251
polاسلام آباد(شہزاد احمد ملک)تلہ گنگ کے علاقہ بدھڑ خطر ناک اشتہاری گرفتار تفصیلا ت کے مطابق اشتہاری ملزم غلام حبیب کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے تلہ گنگ کے علاقہ بدھڑ ونہار بہن بھانجے سمیت پانچ افراد کے قتل میں ملوث تھا اور پولیس کا مطلوب تھا اس کا بھائی غلام دستگیر پہلے ہی گرفتار ہے پولیس نے اشتہاری پولیس کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی صبح ریمانڈ لیئے جانے کا امکان واضع رہے کہ ملزم کو چند سیاست دانوں نے پنا دے رکھی تھی اور گھر کا کام کاج کے علاوہ سرکاری کتوں کو نہلانا دھولانا اور دیگر کام کروائے جاتے تھے

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں