جس کا کوئی نہیں اس کا اللہ ہوتا ہے وہ ہر چیز پر قادر ہے

0
285
biloاسلام آبا د( شہزاد احمد ملک ) پانچویں آٹھویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات نتائج کا اعلان آج دونوں امتحانات میں 22لاکھ 67ہزار امیدوار شریک ہوئے ۔تفصیلات کیمطابق ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی اقراء ملک 6سے 7میں سیکنڈ پو زیشن حاصل کرنے میں کامیاب اقراء ملک ہماری سب سے چھوٹی بہن جو IMCGمیں زیر تعلیم ہے محمد بلاول اسلام آباد کے ایک پرائیوٹ سکول میں زیر تعلیم تھے اور ارسلان کی خصوصی دلچسپی سے اس کو سکول میں داخل کروایا گیا ارسلان اپنی مصروفیات سے آدھا گھنٹہ خود پڑھاتا تھا محمد بلاول کے جب والد اس دنیا سے رخصت ہوئے تو محمد بلاول 2010میں پیدا ہوئے اور ارسلان کی کوششوں سے محمد بلاول کو خصوصی تعلیم دلوانے کیلئے داخل کروا دیا گیا جبکہ اس کے والد محترم اسلام آباد کے ایک ایکسیڈنٹ میں وفات پاگئے تھے محمد بلاول ایک یتیم بچہ والد کے فوت ہو جانے کے بعد وسائل کی کمی کے باعث ارسلان احمدملک نے تعلیم کا تمام بیڑا اپنے سر لے لیا اور اپنے والد محترم سے بھی مشاورت کی جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا اللہ ہوتا ہے محمد بلاول کو سکول آنے اور لے جانے کیلئے ارسلان نے شہزاد احمدملک کی خصوصی ڈیوٹی لگا رکھی تھی کہ اس کو ذاتی گاڑی پر سکول چھوڑنا اور واپس لانا باز اوقات شہزاد کی عدم موجودگی میں جو وہ خود زیر تعلیم ہے اس کی والدہ محترمہ اس کو سکول سے لانے کا اہم کردار ادا کرتی رہیں محمد زہین اور خاموش طبیعت کا بچہ ہے جب اس نے ارسلان کو دیکھایا تو ارسلان خوشی سے جھوم اٹھا اور اللہ کے حضور میں سجدہ سجو ہو گئے اور سکول کی طرف سے دئیے جانے والے گفٹ اور شیٹ واضح رہے کہ محمد بلال کا اصل نام بلاول بھٹو زرداری اس کے داد ا نے رکھا تھا لیکن بعد میں ریکارڈ میں محمد بلاول اندارج کرایا گیا۔اس حقیقی داستان کو لکھنے کا مداع یہ ہے کہ آپ کے قریب و جوار کے کوئی بھی یتیم بچہ تعلیم کی زیور سے آراستہ نہ ہو تو کوشش کریں کہ اس کے مستقبل کیلئے اس کا تعلیم کا بندوبست کریں اس جدید دور میں تعلیم اہم ہے اقرا ء ملک کی ایک لمبی کہانی ہے پھر کبھی سہی۔۔۔۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں