’’تلہ گنگ ‘‘تلہ گنگ تھانہ سٹی کی حدود آٹھ مسلح پٹھان ڈاکو زبردستی گھس گئے

0
154
5تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تھانہ سٹی تلہ گنگ کے ساتھ واقع گھر میں آٹھ مسلح پٹھان ڈاکو زبردستی گھس گئے ،اہلخانہ کو یرغمال بنا کر ہزاروں روپے نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح تھانہ سٹی تلہ گنگ کے قریب مظہر نا می شخص کے گھر آٹھ مسلح پٹھان ڈاکو گھس گئے ۔جنہوں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر ہزاروں روپے کی نقدی اور زیورات لوٹ لئے اور بآسانی فرار ہو گئے ۔پولیس نے ملزمان کا پیچھا کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام ہو گئی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں