’’تلہ گنگ ‘‘کاشف سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

0
182
2تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) معروف سماجی شخصیت ملک سلیم خان آف اکوال کے صاحبزادے کاشف سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ان کی دعوت ولیمہ میں ایم این اے سردار ممتاز خان ٹمن ،ایم پی اے چودھری لیاقت چکوال ،ملک اسد علی خان ڈھیر مونڈ ،رہنماء ق لیگ حافظ عمار یاسر ،سابق ایم این اے سردار منصور حیات ٹمن ،ملک حاجی ریاض،ملک شوکت بڈھیال ،ضلع جنرل سیکرٹری ن لیگ ملک خالد ٹہی ،ٹی ایم او امیر احمد شاہ ہمدانی ،چیئر مین یوسی نرگھی ملک قدیر باز،چیئر مین یوسی اکوال ملک ریاض اعوان، چیئر مین کوٹسارنگ یوسی راجہ پھل ،ملک اصغر،چودھری غلام ربانی سمیت علاقہ بھر کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں